Sun
19
Apr
2026

فتح جنگ(ڈیلی اٹک نیوز) نامعلو م افراد نے جواں سال شادی شدہ خاتون (ح) زوجہ محمد فیصل ساکن ڈھوک سیداں
فتح جنگ کو فائرنگ کر کے زخمی کیا جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کیا
تاہم خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی پولیس
تھانہ فتح جنگ نے پوسٹ مارٹم کے بعد
مقدمہ قتل درج کر کے نامعلوم قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
