Thu
16
Apr
2026

اے ایس آئی تھانہ فتح جنگ محمد اشرف موقع پر پہنچ گئے
جنہوں نے اپنی موجودگی میں علاقے کے لوگوں کی مدد سے خاتون کی لاش ڈیم کے گہرے پانی سے نکالی
اور پولیس کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالہ کر دی گئی
خاتون کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
