Fri
17
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصرو ف اشخاص نجیب اللہ ولد خان محمد ساکن ڈھوک ساوہ داخلی گلی جاگیر، غلام فرید ولد بشیر ساکن شہرائے چراغ،رفاقت خان ولد شینچی خان، جمیل اکثر ولد ظفر اقبال، محمد عرفان ولد گوہر رحمن، غضنفر علی ولد شیر باز سکنائے شہرائے بہادر تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک
کو گرفتار کر کے پڑ داو¿ پر لگی رقم مبلغ 21290 روپے 2 عدد موبائل مالیتی 13000 روپے دو عدد
موٹر سائیکل مالیتی 67000روپے جبکہ کل مالیت 101290 روپے برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
