برنالہ،پولیس درندہ بن گئی،فالج زدہ خاتون اور بیٹیوں پر تھانے میں وحشیانہ تشدد
بھمبر ( نما ئند ہ خصوصی) تھا نہ پو لیس بر نا لہ میں داد رسی کیلئے آنیوالی فا لج زدہ ما ں سمیت تین بیٹیوں پر وحشا نہ تشدد کر کے حوالا ت بند کردیا ایڈ یشنل ایس ایچ او چو ہدری مہد ی نے مخا لفین سے بھاری رشو ت لے کر ہماری خواتین کو تشدد کا نشا نہ بنا یا اور جھوٹا پر چہ دیکر ما ں بیٹیوں اور 12سالہ اویس کو تھا نہ میں بند کر دیا ارشد عر ف را جو جرائم پیشہ شخص ہے جس نے نشہ میں دھت ہو کر ار م یو نس کے سر پر شرا ب کی بو تل ما ر کر زخمی کر دیا آئی جی پی آزادکشمیر پو لیس گر دی کا نو ٹس لیں اور ملز ما ن کو گر فتار کر کے ہمیں انصا ف دلا یا جا ئے ایڈ یشنل SHOچو ہدری مہد ی کو معطل کیا جا ئے اگر ہمارے سا تھ انصاف نہ ہو ا تو وزیر اعظم ہاوس کے سامنے پورے خا ندان سمیت احتجا ج کر یں گے کلیاں ملکائیاں بر نا لہ کے راجہ واجد نعیم کی کشمیر پر یس کلب میں اپنے خا ندان پر ہو نیوا لے ظلم کی داستا ن بنا تے ہو ئے کیا راجہ واجد نعیم نے بتا یا کہ ان کی وا لد ہ اور ما موں کے درمیا ن جا ئیدا د کا تنازعہ عدا لت میں زیر کا ر ہے لیکن ہمیں مسلسل دھمکا یا ڈرا یا جا تا ہے اور خطر نا ک نتا ئج کی دھمکیاں دی جا تی ہیں گزشتہ روز ارشد عرف را جو آسیہ بی بی اور صا ئمہ نے ہمارے گھر آکر پتھرا ئو شروع کر دیا اور ارشد نے نشہ میں دھت ہو کر شرا ب کی بو تل میر ی بہن ارم یو نس کے سر پر دے ماری اور اس کے سا تھی ریاست علی نے نز گس کو سر پر مارا 12سالہ بچے اویس کو بھی ردوکو ب یا اور بھا گ گئے جب میر ی فا لج زدہ والد ہ صغریٰ بی بی بیٹیوں اور بچے کے ہمراہ تھا نہ بر نا لہ پہنچیں تو پو لیس نے ہسپتا ل بھیج دیا جہاں سے ابتدا ئی طبی امداد لے کر تھا نہ آئیں تو وہاں ملز ما ن ایڈ یشنل SHOچو ہدری مہد ی کے ہمراہ مو جو دتھے ارشد عرف را جو نے پو لیس کی مو جود گی میں بے ہودہ حر کات اور گا لیاں دینا شروع کر دی میر ی ماں اور بہنوں کو تھا نہ میں پکڑ کر گھسیٹا اور دوبارہ تشدد کا نشا نہ بنا یا ایس ایچ او نثار یوسف بھی بھاری رشوت لیکر ملزما ن کی پشت پنا ہی کر رہا ہے اور سب کچھ اسکی ایما کر ہو رہا ہے خو اتین کا نسٹیبل غیر مو جود گی میں پو لیس نے خوا تین سے ہا تھا پا ئی اور تشدد کر کے ظلم اور بہیمیست کی نئی مثا ل قائم کی ہے قبل ازیں بھی کئی با ر پو لیس کو درخواستیں د ی ہیں لیکن کو ئی شنوائی نہیں ہو ئی میر ے وا لد راجہ محمد یو نس خود پو لیس میں DSP کے عہد ہ سے ریٹا ئر ڈ ہو ئے ہیں اور آج پو لیس ان کے خا ندا ن کو ہی تشدد اور ظلم کا نشا نہ بنا رہی ہے را جہ وا جد نعیم نے مطا لبہ کیا کہ DIGمیر پور ،ایس ایس پی بھمبر ایڈ یشنل SHOچو ہدری مہد ی کو فوری طور پر معطل رکر کے واقعہ کی غیر جا نبدانہ انکوا ئر ی کرا کر ہمیں انصاف دلا ئیں اگر مجھے اور میرے خا ندا ن کو انصا ف نہ ملا تو پورے خا ندا ن اور خواتین سمیت وزیر اعظم ہاوس کے سامنے احتجا ج کر نے پر مجبور ہو نگے
