Mon
20
Apr
2026
سری نگر(کے پی آئی)شمالی کشمیر کے سوپور قصبے میں آ تشزدگی سے دو دکانیں خاکستر ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سوپور کے بٹنگو علاقے میں آگ کی واردات میں دو دکانیں مکمل طور خاکستر ہوگئیں۔ آ تشزدگی سے نقصان کا تخمینہ لاکھوں روپے لگایا جارہا ہے۔اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ نے موقعے پر آکر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم ان دودکانوں کو بچایا نہیں جاسکا۔
