Sat
02
May
2026
سری نگر(کے پی آئی)پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستانی افواج کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کرشنا گھاٹی سیکٹر میں تین بھارتی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی جوانوں میں حوالدار لکھوندر سنگھ، حوالدار بلبیر سنگھ اور لائنس نائک چرنجیت سنگھ شامل ہیں۔ ان میں سے دو زخمیوں کو بہتر علاج و معالجے کیلئے ادھمپور کے فوجی اسپتال لے جایا گیا ہے۔
