Tue
21
Apr
2026
باغ (نمائندہ کشمیر ٹوڈے )سیاسی و سماجی رہنما شیخ بلوچ خان آف چھتر نمبر ٢انتقال کر گئے ، نمازہ جنازہ میں عوام کا سمندر امڈ آیا ، شیخ بلوچ کی سیاسی و سماجی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا ، مرحوم کو ہزاروں سو گواران کی موجودگی میں آبائی قبرستان چھتر نمبر ٢ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، باغ کے سیاسی سماجی ، مذہبی ، صحافتی حلقوں نے شیخ بلوچ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے بیٹوں ، پوتوں شیخ محمد عارف خان ،محمدممتاز حسین ، محمد اشراف خان ، محمدمختار خان ، شیخ گلزار ، شیخ ساجد و دیگر لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
