Thu
30
Apr
2026

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے والے قوم و ملک کی خدمت نہیں کررہے بلکہ اداروں کو کمزور کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عوامی عدالت سے رجوع کرنے کی آڑ میں عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے شریف باپ اور بیٹی کی جانب سے ریلی کے نام پر رچایا جانے والا تماشا اب بند ہونا چاہیے۔
