Thu
16
Apr
2026
ڈڈیال(تحصیل رپورٹر) تحصیل ڈڈیال سے تعلق رکھنے والا ایک اور ستارہ جو اپنے ملک وقوم کا نام روشن کرنے میں کوشاں ندیم کیانی ایڈو کیٹ کا بھتیجا اور نسیم کیانی کا فرزند خیام نسیم کیانی جو کہ ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے خیام نسیم کیانی پی ایس ایل میں اپنی جگہ بنانے کے لیے پر امید خیام نسیم انگلینڈ کی سب سے بڑی کائونٹی واروکشائرمیں اپنی صلاحیتوں کا لواہا منوا تے ہوئے اپنی ٹیم کے ہمراہ دورہ ویسٹ انڈیز انڈر19کیساتھ سیریز کھیل رہے ہیں انگلینڈ کے 2017 کہ سیزن میں بہترین فاسٹ باولر ہونے کیساتھ ساتھ اپنی کائونٹی میں پچھلے 8 سالوں میں بہترین کھلاڑ ی کا ایواڈ وصول کر چکے ہیں جو کہ علاقہ ڈڈیال و اندارہل کے لیے ایک قابل فخر بات ہے ۔
