فاروق حیدر جیسا دلیر اور نڈر لیڈر کشمیریوں کو تاحیات چاہیے،راجہ آزاد
ڈڈیا ل (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم آزاد کشمیر را جہ فاروق حیدر خا ن جیسا دلیر اور نڈر لیدڑ کشمیر یوں کو تا حیا ت چا ہیے:نمبرداررا جہ آزادخطہ اند رہل کی معروف سیا سی وسماجی شخصیت نمبردار را جہ آزاد خا ن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر را جہ فاروق حیدر خا ن جیسا دلیر اور نڈر لیدڑ کشمیر یوں کو تا حیا ت چا ہیے ۔کشمیر کو نسل کا خاتمہ وزیر اعظم آزاد کشمیر را جہ فارو ق حیدر خا ن کا سب سے بڑا کا رنا مہ ہے کشمیر کو نسل کا خا تمہ نا گر یز ہو چکا تھا مسلم لیگ ن ڈڈیا ل کے کا رکنا ن وزیر اعظم آزاد کشمیر را جہ فاروق حیدر خا ن کے اس فیصلے کی مکمل حما یت کر تے ہیں را جہ فاروق حیدر نے ثابت کیا کہ کشمیری عوا م کے فیصلے کس طر ح جرت اور بہا دری سے جا تے ہیں میں۔ وزیرا عظم آزاد کشمیر را جہ فاروق حیدر کو سلا م پیش کرتا ہو ں کہ جہنو ں ایکٹ 74میں تر میم اور کشمیر کو نسل کا خاتمہ کیا ۔ ایکٹ 74میں ترمیم سے آزاد کشمیر حکومت با اختیا ر ہو گئی ۔راجہ فاروق حیدر نے ثا بت کیا کہ وہ ایک مسلمہ لیڈر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوا می جما عت ہے را جہ فاروق حیدر خا ن کی قیا دت میں تعمیر وترقی کا سفر جا ری رہے گا کشمیر کو نسل کا خاتمہ ہی کشمیریوں کے حق میں ہے کشمیر کو نسل ہمیشہ تحر یک آزاد ی کشمیر کے لیے نقصان کا با عث بنی ہے وزیر اعظم آذادکشمیر را جہ فاروق حیدر خا ن کو اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہنا چا ہیے ہم ان کے سا تھ ہیں کشمیر کو نسل کے خا تمے سے کشمیری قوم سکھ کا سانس لے گئی انہو ں نے کہا کہ میں را جہ فاروق حیدر خا ن کی عظمت کو سلام پیش کر تا ہو ں جہنو ں نے کشمیریوں کو کشمیر کونسل جیسے بے لگام گھو ڑے سے نجات دلا ئی کشمیر کونسل کے خا تمے سے تحر یک آزادی کشمیر کو تقویت ملے گئی اور عوا م کی مشکلا ت میں کمی واقع ہو گئی ۔۔۔۔
