بھمبر،محکمہ کی غفلت کے باعث جنگلات پر ٹمبر مافیا کا راج قائم

بھمبر (بیو رو رپو رٹ)بھمبر محکمہ جنگلا ت کی غفلت بھمبر پنڈی جہو نجہ با ئی پاس روڈ پر جنگلا ت چیک پوسٹ نہ ہو نے کا فا ئد ہ اٹھا کر ٹمبر ما فیا لا کھوں روپے کی قیمتی لکڑ ی علاقہ پا کستا ن سمگل کرنے لگے شیشم سمیت دیگر قیمتی لکڑ ی آزادکشمیر سے با ہر بھیجنے پر پا بند ی کے باوجود لکڑ ی کی سمگلنگ محکمہ جنگلا ت کی کا رکر دگی پر سوا لیہ نشان بن گئی چند ما ہ قبل بھی میڈ یا نے لکڑ ی سمگلنگ کی نشاند ہی کی تھی لیکن محکمہ جنگلا ت کے ذمہ داران کے کا نوں پر کو ئی جوں تک نہ ینگی وزیر جنگلا ت آزادکشمیر کے بیا نا ت بھی صر ف اخبارات تک محدود ہیں جبکہ زمینی حقا ئق بلکل مختلف ہیں بھمبر کے عوامی حلقوں نے آزادکشمیر کے قیمتی جنگلا ت کو نقصا ن پہنچا نے وا لوں کیخلا ف کا رروائی نہ ہو نے پر ٹمبر ما فیااور لکڑ ی سمگلنگ کی رو ک تھا م کیلئے محکمہ جنگلا ت کی طرف سے خا طر خواہ اقداما ت نہ اٹھا ئے جا نے پر شدید تشو یش کا اظہار کر دیا ،تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر پنڈی جہو نجہ با ئی پاس روڈ پر محکمہ جنگلا ت کی باقاعدہ چیک پوسٹ نہ ہو نے کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے ٹمبر ما فیا قیمتی لکڑ علاقہ پا کستا ن کو ٹلہ ،گلیا نہ اور دیگر نو احی علاقوں میں سمگل کر رہا ہے دن اور را ت کے اوقا ت میں پو لیس چیک پوسٹ سے ہٹ کر دیگر کچے راستوں سے ہو کر ٹر یکٹر ٹرا لیاں اور ٹر ک میں قیمتی لکڑ ی لوڈ کر کے براستہ پنڈی جہو نجہ با ئی پاس روڈ سے علاقہ پا کستا ن منتقل کر نے کا سلسلہ جاری ہے چند ما ہ قبل بھی میڈیا نے خبروں کے ذریع اس با قاعد گی کی نشا ند ہی کی تھی جسے محکمہ جنگلا ت بھمبر کے ذمہ داران نے سنی ان سنی کر دیا یاد رہے کہ شیشم سمیت دیگر قیمتی لکڑ کی آزاد کشمیر سے با ہر منتقل کر نے پر پا بند ی عا ئد ہے لیکن ملی بھگت سے آزادکشمیر کے قیمتی جنگلا ت کو نقصان پہنچا یا جارہا ہے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے آزادکشمیر سے جنگلا ت کو نقصا ن پہنچا نے اور قیمتی لکڑ بذریعہ سمگلنگ لے جا نے پر تشو یش کا اظہار کر تے ہوئے بھمبر پنڈی جہو نجہ با ئی پاس روڈ پر مستقل جنگلا ت چیک پوسٹ قائم کر نے کا مطا لبہ کیا ہے