Fri
08
May
2026

اسلام آباد: ریٹرننگ افسران کے اعتراضات کے خلاف اپیلوں پر فیصلوں کا آج آخری روز ہے۔
الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 28 جون کو جاری ہوگی جبکہ امیدوار 29 جون کو کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔
شیڈول کے مطابق 29جون کو ہی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔
30 جون کو امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے جائیں گے۔
عام انتخابات کے لیے پولنگ 25 جولائی کو ہوگی۔
