Sun
19
Apr
2026

جنڈ(صدیق فخر سے) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شمشاد احمد خٹک کو ضلع اٹک کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن بدھ کو جاری ہونے کا امکان،ذرائع۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما شمشاد احمد خٹک کا تعلق تحصیل جنڈ کی یونین کونسل چھب سے ہے اور وہ مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکنوں میں سے ہیں جن کی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے پارٹی نے انہیں ضلع اٹک کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔
