Sun
26
Apr
2026

حسن ابدل: برہان جی ٹی روڈ پر ایک اور تیز رفتار رکشہ الٹ گیارکشہ میں سوار 55سالہ سیف الرحمان ولد نور رحمان شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔ یاد رہے کہ دن کو بھی ایک رکشہ حادثہ میں نوجوان جاں بحق ہو گیا تھا۔ مرنے والے سیف الرحمان کا تعلق مردان سے تھا۔
