پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد چیئرمین یونین کونسل ملہوالی ملک ریاض الدین اعوان کو اپنی تصنیف پیش کررہے ہیں 

معروف ماہر تعلیم اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد چیئرمین یونین کونسل ملہوالی ملک ریاض الدین اعوان کو اپنی تصنیف کردہ "کتاب نامہ" پیش کررہے ہیں 
ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کا تعلق تحصیل پنڈی گھیب کے علاقے ڈومیال یونین کونسل میانوالہ سے ہے