Fri
08
May
2026

اٹک : حکومت پنجاب نے ضلعی آفیسر اطلاعات اٹک شہزاد نیاز کھوکھر کو ڈپٹی ڈائر یکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ کے عہدے پر تر قی دے دی،تفصیلات کے مطابق محکمانہ ترقی کے اجلاس میں شہزاد نیاز کھوکھر سمیت 6 افسران کی ترقی کی منظوری دی گئی,شہزاد نیاز کھوکھرسابق ڈائر یکٹر تعلقات عامہ نیاز امین کھوکھرمرحوم اور سابق پر نسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین حضرو پروفیسر مسز شمیم نیاز مرحومہ کے صاحبزادے ہیں، سرکاری ،نیم سرکاری ، نجی ، صحافتی ، سیاسی اور سماجی حلقوں نے ان کی تر قی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
