Fri
24
Apr
2026
اٹک: مشیر وزیراعظم ملک امین اسلم ’’سول ایوارڈ ‘‘ کیلئے نامزد ،ذرائع، 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی خصوصی تقریب میں مشیر وزیراعظم ملک امین اسلم کو تمغہ امتیاز سے نوازیں گے۔ یاد رہے کہ ملک امین اسلم کا تعلق اٹک سے ہے اور ماحولیات کیلئے انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کیلئے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ بلین ٹری پروجیکٹ کی کامیابی کا سہرا بھی انہیں کے سر جاتا ہے۔
