Wed
06
May
2026

اٹک :حسین انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئر مین محمد یعقو ب ساجد کی ہدایت پر 16 مارچ صبح 9 تا 2 بجے دن تک ٹرسٹ کے ضلع دفتر نزد پھاٹک ماڑی موڑ محلہ اسلام لائن میں ایک روزہ آئی کیمپ لگایا جائے گا اس کیمپ میں الشفاءآئی ٹرسٹ ہسپتال راولپنڈی کے ماہر ین امراض چشمہ ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کریں گے اور ادویات دیں گے آپریشن کے قابل مریضوں کے الشفاءٹرسٹ آئی ہسپتال سے فری آپریشن کیے جائیں گے۔
