Fri
08
May
2026

مانیٹرنگ ڈیسک
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت 55 ملکوں کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا آج سے جاری ہو سکے گا۔ برطانیہ، چین، ترکی، ملائشیا اور متحدہ عرب امارات کے شہری ای میل کے ذریعے صرف 8 ڈالر فیس دے کر ویزا حاصل کر سکیں گے۔
