Sat
25
Apr
2026

جنڈ: جنڈ میں موٹرسائیکل کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ،نوجوان جاں بحق، ذرائع کے مطابق نوجوان محمد عدیل موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل پر قابو نہ رکھ سکا اور لنگر کے قریب سڑک کے کنارے لگے پلر سے جا ٹکرایا حادثہ اتنا شدید تھا کہ محمد عدیل موقع پر جاں بحق ہو گیا جس کی نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا گیا۔نوجوان کا تعلق لڑی بھال اور ملتان بیکری والے احمد دین کا بھانجا بتایا جاتا ہے۔
