انجراء پولیس کی کارروائی، ایک شخص کو زخمی کرنیوالا اشتہاری گرفتار

جنڈ:سریے کے وار سے ایک شخص کو زخمی کرنے والا روپوش اشتہاری ملزم کو پولیس تھانہ انجرا نے گرفتار کر لیا ملزم۔ غلام اصغر نامی شخص کو 2018میں سریے کے وار سے شدید زخمی کر کے روپوش ہو گیا تھا جسے پولیس تھانہ انجرا کے ایس ایچ او سجاد علی نقوی کے ہمراہ ملازمین ریڈ کر کے گرفتار کر لیا ملزم کا نام طاہر ولدمثال دین بتایا گیا ہے جس کے خلاف تھانہ انجرا میںایف آئی آر نمبر57 بجرم زیر دفعہ 
337f2/337A1/506
ت پ درج کی گئی تھی جسے گزشتہ روز 8ماہ بعد گرفتار کر لیا گیاہے۔