ہٹیاں کے قریب کار اور رکشہ میںتصادم ،3 افراد زخمی

اٹک :نیو ہٹیاں روڈ پولیس چیک پوسٹ کے قریب کار اور رکشہ کے درمیان تصادم ،تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔ حادثے کے بعد ریسکیو ۱۱۲۲ کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک منتقل کر دیا گیا۔