ملک امین اسلم کل ریلوے پارک اٹک میں شجر کاری مہم کا افتتاح کرینگے

اٹک :وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم 22 مارچ بروز جمعہ دن 12 بجے ،ریلوے پارک اٹک میں شجر کاری مہم کا افتتاح کر یں گے۔الیکٹرونک و پر نٹ میڈیا کو شر کت کی دعوت دی جاتی ہے۔