Wed
06
May
2026

اٹک :ڈپٹی کمشنر اٹک عشرت اللہ خان نیازی حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں روزانہ صبح 9.30بجے سے صبح 11.30 بجے تک اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل سنیں گے۔اس ضمن میں تمام سرکاری محکموں کے سر براہان کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ مذکورہ اوقات میں ایسا کو ئی اجلاس نہ رکھیں جس کی صدارت ڈی سی اٹک نے کرنی ہو۔اہم تر ین اجلاس کی صورت میں عوامی مسائل سنیں کے اوقات کو ری شیڈول کر دیا جائے گا۔
