بہار کی آمد کے ساتھ ہی فتح جنگ میں بھی پولن اترجی میں اضافہ

اٹک: بہار کی آمد کے ساتھ ہی پولن الرجی میں اضافہ، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت فتح جنگ بھی متاثر، تفصیلات کے مطابق آئے روز ہر سال پولن الرجی سے مسائل بڑھ رہے ہیں اس سے لوگوں کو سانس لینے میں بہت زیادہ مسئلہ ہوتا ہے اور انسانی زندگی مفلوج ہو جاتی ہے۔ عوام کی طرف سے حکومت اور مشیر ماحولیات ملک امین اسلم سے مطالبہ کیا کہ مارچ اور اپریل کے مہینے میں فضاءمیں ایسے سپرے کئے جائیں تاکہ پولنگ کے ذرات ختم ہو جائیں ۔