فتح جنگ:سابقہ بنک منیجر بابو محمد بشیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

فتح جنگ :سابقہ بنک منیجر بابو محمد بشیر طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم چوہدری ذوالفقار علی کے ماموں ،چوہدری افتخار ،چوہدری انتظار حسین (چوہدری جاری )کے چچا تھے مرحوم کی نمازجنازہ میں ممبر قومی اسمبلی ملک سہیل خان کمڑیال،ایم پی اے سردار افتخار احمدخان ،چیئرمین بلدیہ ملک عابد دائود،سابق ممبر تحصیل کونسلر ملک شفیق ،کونسلرایم سی حاجی محمد اعظم ،ملک سفیر احمد ،ملک شفیق ،چیئرمین بیت المال ملک ارشد قطبال ،صدر انجمن بہبود مریضان ملک رفاقت اعوان ،محمد طارق قادری ،طاہر اقبال ،سائیں محمد جاوید ،فرحت عباس شاہ ،سابق ضلعی صدر ن لیگ جاوید خان باجوڑی ،سینئر راہنماء پی پی اختر حسین بٹ،حامد خان اجووالہ ،ثاقب خان رتوال،طارق صدکال ،سردار ظہیر خان کھٹڑ ،تاجر رہنما حاجی ملک محمد تاج،ذوالفقار بلوچ ،سردار قدیر خان،اعجاز احمد خان ساحر،حاجی محمد یونس ،چوہدری محمد یوسف ،سردار کنول رضا خان،محمد الطاف ایڈووکیٹ ،سمیت بہت بڑی تعداد میں عمائدین علاقہ ان کے دوست احباب نے شرکت کی مرحوم کو قبرستان بابا ابراہیم والی بن میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
