Wed
06
May
2026

حضرو،خانہ بدوشوں کی جھگی میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایک جھگی جل کر خاکستر، تفصیلا ت کے مطابق نرتوپہ گائوںحضرو میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑی میں آگ لگ گئی۔ آگ سے تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔ ایک جھگی جل گئی جبکہ باقی جھگیوں کو آگ بے بچا لیا گیا۔
