فتح جنگ: قاضی خضر الزمان کے بیٹوں کی شادی، سہیل کمڑیال و دیگر کی شرکت

فتح جنگ :ریٹائرڈ ٹیچر ،عالم دین و سماجی شخصیت قاضی خضرالزمان ضیاء کے صاحبزادگان محمد عتیق الرحمن اور محمد رضی الرحمن کا ولیمے کی پروقار تقریب گزشتہ روز سرانجام پائی جس میں علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی خصوصی طور پر ممبر قومی اسمبلی ملک سہیل کمڑیال،رہنما تحریک انصاف اکبر خان تنولی ،چیئرمین بلدیہ ملک عابد دائود،چئیرمین یوسی اجووالہ سردار مختار احمد خان،چئیرمین یوسی قطبال حاجی ملک محمد خان،ملک عبدالحمید حطار،ملک مسعود حطار،رہنما پاکستان عوامی تحریک قاضی شفیق ،معروف سماجی شخصیت صدر انجمن بہبود مریضاں رفاقت اعوان ،کوارڈینٹر پی ٹی آئی ملک کامران خاکی ،طارق قادری ،طاہر اقبال طاہری ،ملک ارشدگلیال ،عالم خان،YDAکے رہنما ڈاکٹر دفضل ربی ،حریت رہنما ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی ،رباط میڈیا کے ڈائیریکٹر ڈاکٹر عماد خالد، سعد ارسلان صادق ،وجاہت علی شاہ ،سربراہ ادارہ میم کے ایم زاہد ،سید سلامت حسین شاہ کاظمی ،قاضی طارق محمود،مرکزی صدر اسٹیٹ یوتھ پارلمینٹ شہیر سیالوی ،حنان ملک ، آصف خورشید،پرائیویٹ سکول ایسوسیایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ ارشد ،کرنل خالد مصطفی،یونس راحت ،سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم چوہدری ضلج،اینکر پرسن اسد اللہ خان ،صدیق جان ،نوید فخر،علامہ امجد خان قادری ،قاضی طارق محمود،سمیت علاقے کے معززین کثیر تعداد میں شریک تھے
