Sat
16
May
2026

پنڈ سلطانی: تحریک پاکستان میں قائد اعظم اور علامہ اقبال کا مقصد اسلام تھا بر صغیر کی تقسیم دو قومی نظریہ کے مرہون منت ہے بر صغیر کو خواب غفلت سے جگا دیا تھا قائد اعظم کی مخلصانہ قیادت میں اس خواب کی عملی تعبیر سامنے آئی ان خیالات کا اظہار جمعیت اشاعت توحید و السنت کے رہنما علامہ عصمت اللہ بندیالوی آف سرگودھا نے جامع مسجد امیر حمزہ پنڈ سلطانی میں علامہ نصیر الدین ضیاء زیر نگرانی منعقدہ پاکستان زندہ باد کنونشن سے بطور مہمان حصوصی خطاب میں کیا تقریب کے اختتام پر ملک پاکستانی کی سلامتی کیلئے خصوصی دعااور شہدائے پاکستان کو زبر دست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
