جنڈ راولپنڈی روڈ کی ناقص میٹریل سے مرمت

مٹھیال:آگے دوڑ پیچھے چوڑ ۔۔کوہاٹ راولپنڈی شاہراہ جو ایک عرصہ سے بڑی طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے کہ مرمت کی جا رہی ذرائع کے مطابق اس سڑک میں معیاری مٹیریل کا استعمال نہیں کیا جا رہا عوام علاقہ کا کہنا ہے کہ اس ناقص چپڑا چپڑی سے مرمت شدہ سڑک پیچھے سے دوبارہ خراب ہو رہی ہے اس مین شاہراہ کو کارپٹ کیا جائے۔