ضلعی پرا ئس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس 08 اپریل کو ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ہو گا

اٹک :ضلعی پرا ئس کنٹرول کمیٹی کا  اجلاس 08 اپریل بروز پیرصبح 10 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہو گاجس کی صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک عشرت اللہ خان نیازی کر یں گے۔