Sun
10
May
2026

اٹک :نیو ہٹیاں روڈ نزد مدینہ ریسٹورنٹ پر ہائی لکس کی موٹر سائیکل کو ٹکر،2 افراد شدید زخمی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمی افراد کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔زخمیوں میں 35 سالہ محمود اور 39 سالہ ضیاءاحمد شامل ہیں۔
