Thu
14
May
2026

اٹک : قلندریہ مہریہ چشتیہ سلسلہ کی بزرگ ہستی سائیں عبد الخالق بادشاہ سرکار کے سالانہ عرس کی تقریبات بھکوال گاو¿ں میں 12 تا 14 اپریل منعقد ہوں گی جس میں علاقہ بھر سے عقیدت مند شرکت کریں گے ہفتہ 13 اپریل کی شب محفل سماع جبکہ 14 اپریل اتوار کو اختتامی دعا ہوگی۔
