Thu
07
May
2026

مٹھیال :میانوالہ میں روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجہ میں کوچ کی ٹکر سے بچہ زخمی ہو گیا بچے کے ورثاء نے کوچ کو روک کر ٹریفک بلاک کر دی ڈرائیور کوچ چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ حادثہ کی اطلاع پولیس کو بر وقت دی گئی تاہم پولیس اہلکار کچھ دیر بعد پہنچے ۔
