Tue
12
May
2026

پنڈی گھیب:ڈکیتی کے دوران تاجر قتل مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق 40 سالہ عبدالرحیم جو کپڑے کا تاجر تھا اور کپڑا خریدنے کی غرض سے جا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوو¿ں نے اس سے 4 لاکھ روپے چھیننے کے بعد اسے قتل کر دیا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کرنے کے بعد نامعلوم قاتل کے خلاف مقدمہ درج کے تفتیش شروع کر دی۔
