Sat
16
May
2026

اٹک :ممبر پنجاب بار کونسل سید عظمت علی بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وکلاء کے حقوق کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حاجی ارشد ایڈووکیٹ کو پنجاب بار کونسل کی جانب سے میجر ایکٹس دینے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ملک سعید اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بھی موجود تھے ۔
