Mon
11
May
2026

کامرہ کینٹ:ساماں چوک قطبہ میں لنگ روڈ کے درمیان میں درخت ہونے کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہوتے ہیں جس میں خاص طور پر گاڑ یاں و موٹر سائیکلوں حادثات کے شکار ہوتے ہیں اور اپنی قیمتی جانوں کیساتھ ساتھ قیمتی گاڑیوں کا بھی نقصان ہوجاتا ہے جس پر حلقہ عوام نے کہا کہ این ایچ اے اس درخت کو یہاں سے ہٹا دیں تاکہ عوام اس پریشانی سے محفو ظ ہوسکے ،اور اپنی قیمتی جانوں کیساتھ ساتھ قیمتی گاڑیاں بھی نقصان سے بچ سکیں ،اس موقع پر تنویر ،علی رضا ،ساجد ،غفعور،مسکین ،جاوید ودیگر کثیر تعداد نے میڈیا کو تایا ۔
