Sun
10
May
2026

پنڈی گھیب (ڈیلی اٹک نیوز ) پنڈی گھیب میں کنٹ موڑ کے قریب سوزوکی وین تیز رفتاری کے سبب بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی ، حادثہ کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق سمیت 2 افراد شدید زخمی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ زخمیوں اور لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کر دیا گیا۔
