Sun
17
May
2026

جنڈ:کوہاٹ روڈ پر کار حادثہ،3 افراد شدید زخمی ، تفصیلات کے مطابق ٹالی اڈا کے قریب راولپنڈی جاتی ہوئی کار کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث کار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی تینوں زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔زخمیوں میں 24 سالہ اکرم، 28 سالہ قیصر اور 30 سالہ خرم شامل ہیں۔
