Sun
17
May
2026

اٹک :سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران مختلف کاروائیوں میں 09ملزمان گرفتار ، ملزمان سے چرس اور شراب برآمد ، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر تھانہ حضرو منور خان نے محمد قاسم ولد محمد اسلم سکنہ محلہ اتمان خیل جلالیہ سے 1160 گرام چرس ، اے ایس آئی تھانہ صدر حسن ابدال محمد وقار نے محمد افضل عرف نور محمد اعوان ولد غلام حسین سکنہ محلہ سخی نگر سے 5 بوتل دیسی شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ۔
