Sun
17
May
2026

اٹک :ذہنی معذور نوجوان کو لاپتہ ہوئے 10 روز گزر گئے پولیس کو اطلاع ، سوشل اور پرنٹ میڈیا پر گمشدگی بارے میں خبروں کے باوجود کچھ پتہ نہ چل سکا جس کے گھر والے سخت پریشان ہیں خالد محمود ولد غلام شبیر ساکن دومیل نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس کا حقیقی بھائی عدیل احمد جوکہ ذہنی طور پر معذور ہے 21 اپریل کو گھر سے نکلا ہے اور ابھی تک نہ واپس آیا ہے اور نہ ہی اس کا کچھ پتہ چل رہا ہے اگر کسی کو میرے بھائی کے بارے میں کچھ علم ہو تو اس نمبر 03325848391 پر اطلاع دیں ۔
