Mon
11
May
2026

فتح جنگ: معروف فلاحی تنظیم انجمن بہبود مریضاں (رجسٹرڈ) فتح جنگ کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ مورخہ 4 مئی بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک میونسپل کمیٹی فتح جنگ کے حال میں لگایا جائے گا جسمیں الشفاء آئی ٹرسٹ کے ماہر امراض چشم مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کریں گے اور انکو فری ادویات دیں گے جن افراد کا آپریشن مقصود ہوگا انکو الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی ریفر کیا جائے گا ۔
