سینئر منیجر ملک آفتاب اکبرکا گگن ریلوے اسٹیشن کا دورہ
فتح جنگ :فتح جنگ،سی ای او پاکستان ریلوے سینئر منیجر ملک آفتاب اکبر نے دوران انسپکشن گگن ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور اسٹیشن ماسڑملک عمران علی اور منظر بشیر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 3ہزار روپے نقد انعام اور شابا ش دی ۔