ضلع کونسل اٹک کے 254 سکیموں پر کام روک دیا گیا

اٹک : ڈپٹی کمشنرو ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل عشر ت اللہ خان نیازی نے ضلع کو نسل اٹک کے تحت 254 ترقیاتی سکیموں پر قانونی تقاضے پورے نہ ہونے کی وجہ سے کام روکنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں اور اس ضمن میں ایک کمیٹی قائم کر دی ہے جو متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر ، ڈپٹی ڈائر یکٹر لوکل گورنمنٹ اور ڈپٹی ڈائر یکٹر فنانس اینڈ پلا ننگ پر مشتمل ہے کمیٹی 13 مئی کو اپنی رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو پیش کر ے گی۔