باہتر:  میجر طاہر صادق ضلع اٹک کی سیاست کے ہیرو ہیں :ڈاکٹر رب نواز مہورہ

باہتر :میجر گروپ کے ضلعی رہنما ڈاکٹر رب نواز مہورہ نے کہا ہے کہ میجر طاہر صادق ضلع اٹک کی سیاست کے ہیرو ہیں سابق دور اقتدار میں ترقیاتی کاموں کے علاوہ ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا اور کء گھرانوں کے چولہے جلائے جو کہ عوام خدمت سے سرشار سیاست میرے قائد کا مشن ہے انشااللہ عوام کی خدمت کرتے رہیں گے جس کی وجہ سے ضلع اٹک کے عوام آج بھی میجر طاہر صادق سے والہانہ محبت رکھتے ہیںمیجر طاہر صادق ایک نڈر، بے باک اور ہر دلعزیز عوامی لیڈر ہیں ضلع بھر میں میجر طاہر صادق نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی علاقہ کی خوشحالی کیلئے دن رات کوشش کیںضلع بھر کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار مہیا کیا۔