حضرو: کار کے ساتھ ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

حضرو: کار کی ساتھ ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوارل جاں بحق، تفصیلا ت کے مطابق شینکہ کا رہائشی اکرم اپنے گاﺅں میں موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ کار سے جا ٹکرایا جس سے سڑک پر اس کا سر زور سے ٹکرایا چوٹ اتنی شدید تھی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 11 بجے شینکہ میں ادا کی جائے گی۔