Fri
22
May
2026
جنڈ(ظفر اقبال سے )تحصیل جنڈ کے ملحقہ گاﺅں گلیال کلاں کے رہائشی مقصود خان کے ڈیم پر نصب شدہ ہیوی میزائل موٹر اور گیارہ سو کلو واٹ انورٹر مالیتی تقریباََ دو لاکھ روپے چوروں کا گروپ لے اڑا ۔ متاثرہ رہائشی نے چوروں کے خلاف کاروائی کے لئے تھانہ جنڈ میں درخواست دے دی ہے ۔
