Sat
16
May
2026

اٹک:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی بلدیہ حسن ابدال ظہیر احمد بھٹیانوالہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حسن ابدال کی آواز میڈیا ٹیم پر رمضان بازار میں بلدیہ ملازمین کی جانب سے کیے جانے والے تشدد کی واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہوئے اس امر کا ظہار کیا کہ صحافیوں کی ساتھ ہونے والی بد سلوکی انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے انہوں نے بطور عوامی نمائندہ ہونے کی حیثیت سے اس واقعہ پر حسن ابدال کی آواز ٹیم کو یقین دہانی کرائی کہ ہم ہر پلیٹ فارم پر صحافیوں کے جائز حقوق کیلئے ان کے ساتھ کھڑے ہیں اورذمہ داران کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ۔
