Fri
15
May
2026

اٹک :اسلام آباد کے سینئر صحافی محسن رضا خان ، عمران منصب خان اور چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ ندیم رضا خان کے ماموں پیر زادہ سید منعیم شاہ حیدر آباد میں انتقال کر گئے ہیں اٹک کی صحافتی برادری سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے ندیم رضا خان اور ان کے بھائیوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش و لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
