تبدیلی سرکار نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں :سلیم شہزاد

اٹک :ضلعی صدر مسلم لیگ ( ن ) محمد سلیم شہزاد نے کہاکہ معدنی ذخیرہ کے حصول میں ناکامی آئی ایم ایف کی ڈکیشن کا عملی نمونہ ہے تاریخی ناکامی کے بعد حکومت اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرکے اپنی ناکامی چھپارہی ہے بڑھتی مہنگائی اور ڈالر وں کی اونچی اڑانوں نے حکومتی ماہر معاشیات کے دعوءو ں کا پو ل کھول دیا ہے عوام کے دیرنیہ مسائل کے حل کیلئے مسلم لیگ ( ن ) ایوان بالا اور ہر سطح پر آواز بلند کرے گی پاکستان کی خوشحالی اور امن و سلامتی کی ضامن صر ف محمد نواز شریف کی قیادت سے مرہنون ہے تبدیلی سرکار نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں ۔